29 October 2016 - 13:00
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424139
فونت
محسن رضائی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا : مسلمانوں میں اتحاد قائم کرنے کے باعث، دشمن اسلامی جمہوریہ ایران سے خوفزدہ ہے ۔
محسن رضائی

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تشخیص مصلحت نظام  کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے گذشتہ روز ایران کے شہر شوشتر میں ایک پروگرام میں کہا : ایران نے مسلمانوں کو متحد کرنے کے سلسلے میں جواقدامات کئے ہیں اس کے خلاف دشمن مختلف جہتوں سے میدان میں داخل ہوئے ہیں تاہم ان کو ابھی تک ناکامی کا ہی منھ دیکھنا پڑا ہے ۔

محسن رضائی نے کہا : استکبار کے خلاف جنگ ،عدل و انصاف اور امن و سلامتی کا قیام  نیز قوموں کی آزادی و خودمختاری ، اسلامی انقلاب کے اقدار کا حصہ رہی ہیں اور اسی سبب سے عالمی سامراج  ہمیشہ ایران کا مخالف رہا ہے ۔

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا : ایران کا اسلامی انقلاب ایک عظیم تمدن کا آغاز تھا ۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬