26 December 2016 - 16:57
News ID: 425312
فونت
نیتن یاهو:
اسرائیل نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے باوجود۵ ہزار ۶۰۰ نئے رہائشی یونٹس کی منظوری پر غورکرنےکااعلان کردیا ہے۔
نیتن یاهو



رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل نے سکیورٹی کونسل کی قرارداد کے باوجود5 ہزار 600 نئے رہائشی یونٹس کی منظوری پر غورکرنےکااعلان کردیا ہے۔

نیتن یاہو انتظامیہ نے غیرقانونی آبادکاری کے خلاف قرارداد پر سلامتی کونسل کے مستقل ارکان سمیت دیرینہ اتحادی امریکہ کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اوبامہ انتظامیہ اسرائیل مخالف قرارداد کی معمار ہے۔ 

اسرائیل نے مشرقی یروشلم کے علاقے میں مزید ہزاروں مکانات تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔یہی نہیں اسرائیل کی جانب سے مشرقی یروشلم میں رواں سال فلسطینیوں کوبے گھر کر کے ڈیڑھ ہزار سے زائد غیرقانونی مکانات بنائے جاچکے ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬