10 January 2017 - 14:39
News ID: 425604
فونت
جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ ایت اللہ علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔
جماعت اسلامی پاکستان


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کراچی میں میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں اسد اللہ بھٹو، ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ممتاز حسین سہتو اور مجاہد چنا نے ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
 
اسلام ٹائمز۔ ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کی وفات پر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو، سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، جنرل سیکریٹری ممتاز حسین سہتو اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے گھرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔/۹۸۹/ ف۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬