06 February 2017 - 11:44
News ID: 426145
فونت
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چہلم کی مجلس ۱۶ فروری مطابق ۲۸ بہمن کو حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں منعقد ہوگی۔
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع تشخیص مصلحت نظام کے بیان کے مطابق مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چہلم کی مجلس  16 فروری مطابق 28 بہمن کو حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں منعقد ہوگی۔

مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا 8 جنوری مطابق 19 دی 1395 ہجری شمسی کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگيا تھا ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬