06 March 2017 - 12:21
News ID: 426703
فونت
شامی فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور دمشق کے مضافات کے کئی شہر بھی تکفیری دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد ہو گئے ہیں۔
شامی فوجی

رسا نیوز ایجنسی کی النشرہ سے رپورٹ کے مطابق، شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی مضافات میں تکفیری دہشت گردوں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شامی فوج کی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ شامی فورسز نے القابون علاقے میں واقع تشرین کے مضافات کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے ۔

شامی فورسز نے اس علاقہ میں  درجنوں تکفیری دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬