06 March 2017 - 13:55
News ID: 426711
فونت
بحرین :
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔
جیل


رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق، بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں قید بحرینی عوام کے رہنماؤں نے عوام کے نام ایک بیان صادر کیا ہے جس میں عوام سے کہا گيا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کے حصول تک استقامت کے ساتھ میدان میں موجود رہیں اور کسی بھی قسم کی ملاقات سے پرہیز کریں۔ ب

یان میں کہا گیا ہے آل خلیفہ حکومت کے قیدخانوں میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔جس میں اہلخانہ کے ساتھ ملاقات کی مدت میں کمی ، ناقص غذا ، توہین ، تشدد اور طبی سہولیات کی عدم فراہمی شامل ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬