05 June 2017 - 19:24
News ID: 428406
فونت
مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے آج امیر کویت سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
امیر کویت اور عمار حکیم

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے ایک وفد کے ہمراہ آج کویت کے حکمرانوں سے ملاقات کی غرض سے کویت کا سفر کیا ۔

حجت الاسلام والمسلمین عمار حکیم کویت پہونچ کر سب سے پہلے امیر کویت صباح احمد جابر الصباح امیر کی محل میں ان سے ملاقات کی اور علاقے کے مختلف حالات پر تبادلہ نظر کیا ۔

اس ملاقات میں «علی جراح الصباح» کے ساتھ ساتھ کویت کی مختلف شخصیتیں موجود تھیں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۸

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬