01 January 2018 - 11:26
News ID: 432489
فونت
حجت الاسلام اکرم الکعبی:
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔
حجت الاسلام شیخ اکرم الکعبی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے کے سلسلے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔

آیت اللہ حسینی نے اس ملاقات میں عراق اور مقدسات اسلامی کا دفاع کرنے کے سلسلے میں عراقی قوم ، عراقی فورسز اور عراق کی رضاکار تنظیموں بالخصوص نجباء کی قربانیوں کو سراہا۔

اس ملاقات میں اکرم الکعبی نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایرانی حکومت اور عوام کی طرف سے بھر حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا خطے میں پائدار امن و صلح کے قیام میں کے سلسلے میں اہم کردار ہے ۔/۹۸۸/ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬