حجت الاسلام اکرم الکعبی

ٹیگس - حجت الاسلام اکرم الکعبی
حجت الاسلام اکرم الکعبی:
عراق میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ حسینی نے اسلامی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی سے ملاقات میں عراق سے دہشت گردی کے صفایا اور عراقی سرزمین کا دفاع کرنے میں نجباء کے رضاکار دستوں کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 432489    تاریخ اشاعت : 2018/01/01

شہید حسین پور کے چہلم کے موقع پرسیکریٹری جنرل النُجَباء :
شیخ اکرم الکعبی نے کہا: مزاحمتی تنظیموں میں آپ کے بھائی انقلاب اسلامی کے رہبر معظم کے زیر قیادت فعال سربرآوردہ مجاہدین کے ایک حصے کے طور پر جانفشانی میں مصروف عمل ہیں اور ہر اس سرزمین میں کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہیں جہاں دہشت گردی، تکفیر اور ان کے سرپرستوں کے خلاف جدوجہد کی ضرورت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430041    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

حجت الاسلام اکرم الکعبی :
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجباء کے سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف کسی بھی طرح کی جارحیت پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے جارحانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427953    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

پریس ٹی وی کی فرانسیسی چینل سے گفتگو میں الکعبی؛
النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سیکریٹری جنرل: عراق میں متعین سعودی سفیر کا کردار مشکوک ہے اور ہم نہ صرف اس شخص کی موجودگی کے خلاف ہیں بلکہ اصولی طور پرعراق میں سعودی سفارتخانے کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422960    تاریخ اشاعت : 2016/09/01

آیت اللہ اراکی نے کہا:
سیکریٹری جنرل عالمی ادارہ برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا : تکفیری ٹولوں اور دہشت گردوں کے ساتھ جنگ میں الحشد الشعبی کی فتح بہت قریب ہے۔
خبر کا کوڈ: 422944    تاریخ اشاعت : 2016/08/31

حجت ‌الاسلام اکرم الکعبی:
عراق کی النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے سیکریٹری جنرل نے نے کہا : امریکہ داعش کا حامی ہے اگر امریکہ داعش کی حمایت نہ کرتا تھا تو الحشد الشعبی کے مجاہدین کب کا عراق کے مقبوضہ علاقوں کو داعش سے آزاد کراچکے ہوتے۔ امریکا صرف لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی غرض سے داعش کو بڑھا چڑھا کر متعارف کراتا اور بڑا بنا کر پیش کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422921    تاریخ اشاعت : 2016/08/30