18 February 2018 - 17:41
News ID: 435077
فونت
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
وہابی دہشت گرد

افغانستان میں۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان  و داعش ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵  دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان  ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان  ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

افغان سیکیورٹی حکام  کے مطابق صوبہ ارزگان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ۷۰ سے زائد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن میں طالبان کے ۱۲ ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے ہیں۔

دریں اثنا صوبہ ننگرہار کے ضلع دیح بالا میں بھی سیکیورٹی فورسز نے داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک اور ۱۵ زخمی ہوگئے ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬