وہابیت

ٹیگس - وہابیت
سری لنکا نے ایسٹر حملوں کے بعد کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے دو سو وہابی مبلغین سمیت چھ سو غیر ملکی وہابیوں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440329    تاریخ اشاعت : 2019/05/06

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بدعتوں سے مقابلہ کو علماء دین کی ذمہ داری جانا ہے اور وہابیت کو شجرہ خبیثہ اور عالم اسلام کی مشکلات کا بنیادی علت بیان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439962    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436587    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435077    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مصری دانشور کے ساتھ رسا نیوز کی گفت وگو :
مصر کے ایک مفکر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سعودی عرب وہابیت کو پھیلانے کے لئے الازہر مصر کو خاموش رہنے کے بدلے میں حق السکوت دیتا ہے مصر میں وہابی نظریہ کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434945    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431982    تاریخ اشاعت : 2017/11/26

تمام مسلمانوں کے بر خلاف وہابی یہ سمجھتے ہیں کہ انبیاء اور آئمہ اہل بیت علیھم السلام کی قبروں کا احترام اور تعظیم کرنا خدا کے ساتھ شرک کرنا ہے اور ایسا کرنے والے کی سزا قتل ہے۔
خبر کا کوڈ: 428851    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

آیت الله اشرفی شاهرودی:
آیت الله اشرفی شاهرودی نے بیان کیا : سامراجیت نے وہابیت کو فروغ دیا ہے اور اس کا اصل مقصد دین مبین اسلام اور رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تعلیمات کو نابود کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426651    تاریخ اشاعت : 2017/03/03

آج سے قریب ۹۰ سال پہلے جنت البقیع نامی اس تاریخی قبرستان کو منہدم کر دیا گیا جس میں رسول رحمت کی بیٹی شہزادی کونین (بروایتے) اور ان کے ان فرزندوں کے مزارات مقدسہ تھے ۔
خبر کا کوڈ: 422495    تاریخ اشاعت : 2016/07/15

آیت الله محسن اراکی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے کہا: امریکا و انگلینڈ اور عالمی استکبار کے خلاف خاموش رہنے والے علماء کرام کا انجام بھی استکبار کے مانند ہوگا کیوں کہ آمریت اور استکبار کے مقابل امت مسلمہ کا دفاع ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9287    تاریخ اشاعت : 2016/04/20

عراق کے ایک عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے مقدس شہر کربلا کے ایک عالم دین نے خطے کی بحرانی حالات میں عراق میں پارلیہ مینٹ کے انتخابات کی حساسیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انحرافی تحریک جیسے وہابی و تکفیری کے خطرے کو اسلام کے ظاہر دشمن سے بھی کئی برابر زیادہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6684    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

ایک علمی نشست میں بیان ہوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تکفیری تحریک ایک خطرہ عالمی کانفرنس کے سیکریٹری نے اس اشارہ کے ساتھ کہ وہابی معاشرہ شدید طور سے نقل گرا ہے بیان کیا : ابن تیمیہ کا عقیدہ ہے کہ عقل بت ہے اور اس سے کبھی استفادہ نہیں کیا جائے ۔ اس نظریہ کے مقابلہ میں وہابیت میں ایک عقل گرا تحریک تشکیل پائی ہے اور اس وقت وہابی مدرسہ علمیہ میں بحث عقل کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6416    تاریخ اشاعت : 2014/02/06

آیت الله حیدری :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله حیدری نے عقل کی مخالفت اور جذبات کی پیروی وہابیوں کی خاصیت میں سے جانا ہے اور کہا : اس گمراہ فرقہ کے ضابطے میں عقل و فکر کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5363    تاریخ اشاعت : 2013/05/07

آیت‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے وہابیت کو گمراہ فرقہ اور عالمی سامراج کا آلہ کار جانا ہے اور عالم اسلام سے دہشت گردی عناصر کو پوری طور سے ختم کرنے کے لئے بنیادی و سنجیدہ قدم اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5206    تاریخ اشاعت : 2013/03/10