23 March 2018 - 13:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435400
فونت
جماعت اسلامی پاکستان:
جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔
سراج الحق

رسا ںیوز ایجنسی کی ، پاکستانی ذرائع سے رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہےکہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے  اسرائیل کو اپنی فضائی حدود دینے پر سخت افسوس ہے ہم اس جمہوریت اور بادشاہت کے خلاف ہیں جس کے علمبردار امریکی صدر ٹرمپ ہیں ۔

سراج الحق نے کہا کہ ہم امریکہ اور اس کے ناپاک عزآئم کے خلاف ہیں اور امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے نفرت اور بیزاری کا اظءار کرتے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬