19 May 2018 - 13:55
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435974
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ممتاز خطیب اور معلم اخلاق حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی کی وفات پر ان کے اہلخانہ، پسماندگان ، دوستوں اور ارادتمندوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم سید مہدی طباطبائی نے دسیوں سال تک مکتب اہلبیت علیھم السلام کی تبلیغ ، ترویج اور انقلاب اسلامی کے سلسلے میں بھی میں اپنا اہم کردار ادا کیا ۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائےاور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬