کتاب «یوم الطف ... مقتل الإمام أبي عبد الله الحسين الشهيد عليه السلام» یوم عاشور کے حوالے سے حرم حضرت عباس(ع) کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حرم حضرت عباس(ع) سے وابستہ مرکز میراث کربلا کی جانب سے یوم عاشور کے تاریخ دن کے حوالے سے کتاب بنام «یوم الطف ... مقتل الإمام أبي عبد الله الحسين الشهيد -عليه السلام» به قلم آیت الله شیخ هادی نجفی شایع کی گیی ہے۔
کتاب ۳۴۳ صفحات پر مشتمل ہے جسکے پانچ باب ہیں جنمیں سال ۶۱ هجری کو یوم عاشور کے واقعات پر روشنی ڈالی گیی ہے۔
امام حسین(ع) سے جنگ کی تیاریاں، اصحاب و یاران شهید امام حسین(ع)، شهدائے اهل بیت(ع)، مقتل امام حسین(ع)، شهادت امام حسین(ع) کے بعد کے واقعات اور
روایت یوم الطف فریقین کی کتابوں میں، کے عنوان سے کتاب میں فصلیں شامل ہیں۔
خواہشمند حضرات اس کتاب اور دیگر اسلامی و معارف کی کتابوں کو آستانہ عباسی کی ویب سائٹ www.mk.iq. پر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے