03 August 2020 - 15:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443351
فونت
زائرین خانه خدا نے گذشتہ روز آخری دن الوداعی طواف کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجاج بیت‌ الله‌ الحرام نے الوداعی طواف کیا اور رمی جمرات کے ساتھ حج کا اختتامی ہوا۔

حجاج کرام نے ایس او پیز پر عمل کے ساتھ اجیاد و ابراهیم خلیل‌(ع) میں داخل ہوکر الوداعی طواف کے لئے مسجد الحرام کا رخ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ اس سال حج میں صرف سعودی کے اندر غیرملکی افراد کو حج کی اجازت دی گئی تھی-/ ۹۸۸

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬