31 August 2020 - 00:22
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443596
فونت
سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اگرچہ اس ملک میں آل سعود حکومت نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے اور وہ احتجاج کی آواز کو دبا رہے ہیں ، لیکن عاشور کے دن ان تمام چیزوں سے قطع نظر، امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور عقیدت مندوں نے جلوسوں اور مجالس میں شرکت کی۔

سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں نے اطلاع دی کہ شہر قطیف کے عوام نے صحت عامہ کے اصول و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا سوگ منایا اور روز عاشورا کے پروگرامز میں پورے مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬