ٹیگس - جلوس
ٹیگ: جلوس
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
نیوز کوڈ: 443598 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
نیوز کوڈ: 443597 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
نیوز کوڈ: 443596 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
بھارتی سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرعاشورا کے جلوس برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ۔
نیوز کوڈ: 443576 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہر ایک کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ان ایس او پیز پر عمل کے تحت یوم علی ؑ کی مناسبت سے جلوس معمول کے مطابق نکلیں گے۔
نیوز کوڈ: 442725 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
جلوس کے منتظمین کا کہنا تھا کہ ہم انتظامیہ کے مشکور ہیں جن کے تعاون سے ملتان میں امن و امان کی فضا قائم ہے، عزاداری ہمارے ایمان کا حصہ ہے جسے کسی صورت بھی ترک نہیں کیا جا سکتا۔
نیوز کوڈ: 442722 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یوم علیؑ کی مناسبت سے مجالس پر کسی قسم کی پابندی قابل قبول نہیں ۔
نیوز کوڈ: 442667 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے جاری ایس او پیز کے تحت ملت تشیع کواپنی عبادات اور مذہبی رسومات ادا کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
نیوز کوڈ: 442647 تاریخ اشاعت : 2020/05/05
اکستان کے شہر لاہور کے علاقے چوہنگ میں جلوس عزا میں شریک عزاداروں پر لشکر جھنگوی اور تحریک لبیک کے مسلح دہشتگردوں نے حملہ کرکے 10 افراد کو زخم کردیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 441252 تاریخ اشاعت : 2019/09/10
کشمیر میں کرفیو کے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں اس کے باوجود عزاداروں نے ماتمی جلوس نکالے ۔
نیوز کوڈ: 441234 تاریخ اشاعت : 2019/09/07
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
نیوز کوڈ: 440952 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ یہ جلوس کشمیر کے تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کیلئے یکسان عقیدت و احترام کے حامل ہیں۔
نیوز کوڈ: 440944 تاریخ اشاعت : 2019/07/31
نیوز کوڈ: 440692 تاریخ اشاعت : 2019/06/30
نیوز کوڈ: 440466 تاریخ اشاعت : 2019/05/28
اے سی سٹی نے کہا کہ ایم سی ایل کے اہلکار یوم شہادت حضرت علیؑ کے موقع پر نکلنے والے جلوس کے روٹس پر پیچ ورک کو مکمل کریں گے اور ایل ڈبلیو ایم سی صفائی ستھرائی کے عمل کو یقینی بنائے گی۔
نیوز کوڈ: 440406 تاریخ اشاعت : 2019/05/18
میلاد حضرت امام زمانہ(عج) کى مناسبت سے انجمن شرعى شیعیان کشمیر کى جانب سے بمنہ عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوا اور جلوس میلاد برآمد کیا گیا ۔
نیوز کوڈ: 440230 تاریخ اشاعت : 2019/04/22