‫‫کیٹیگری‬ :
02 March 2013 - 16:25
News ID: 5179
فونت
رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب میں سیکوریٹی فورسز نے 300 احتجاجیوں شیعوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
سعودي احتجاج


رسا نیوزایجنسی کی پریس ٹی وی سے منقولہ رپورٹ کے مطابق، گذشتہ جمعہ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے حق میں سعودی عرب کے القصیم صوبے کے ضلع البریدہ میں سینکڑوں افراد نے احتجاجی دھرنا دیا ۔


اس مظاھرے  کے دوران، سیکوریٹی فورسز احتجاجیوں پر حملہ ور ہوئیں اور انہوں 300 افراد کو گرفتار کرلیا جس میں 15 خواتین بھی شامل ہیں۔


سعودی عرب کی سرکاری نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی دھرنا 12 گھنٹوں تک جاری رہا ۔


واضح رہے کہ سعودی عرب کی بعض تنظیمیں 30 ہزار سے زائد سیاسی سرگرم افراد کے سعودی جیلوں میں میں ہونے کی خبریں دیتی ہیں ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬