26 April 2010 - 19:00
News ID: 1244
فونت
قطیف میں حوزہ علمیہ کے استاد :
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالکریم الحبیل نے شیعوں کی نماز جماعت اور دینی آداب و رسوم کی ممنوعیت کی بنا پر سعودی عرب حکومت پر شدت کے ساتھ انعقاد کیا ہے اور اظہار کیا کہ حکومت کو چاہیئے ایسا کام انجام دے جو کہ سعودی عرب کے شیعہ اور اھل تسنن کے درمیان آپسی متحدانہ زندگی بسر کرنے کے نمونہ میں تبدیل ہو جائے ۔
شيخ عبدالکريم الحبيل
 
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الکریم الحبیل استاد حوزه علمیه قطیف اور سعودی عرب کے معروف عالم دین اپنی تقریر میں شیعوں کے لئے نماز جماعت کی ممنوعیت پر شهر « خُبر » میں شدت کے ساتھ انعقاد کیا اور کہا : نماز جماعت اور دینی رسم و رواج کا انعقاد شیعہ باشندوں کا اعم ترین حق ہے جو حق ان سے چھین لیا گیا ہے ۔ 

انہوں نے وضاحت کی : یہ طایفئ تعصب ملک میں رخنہ و رکاوٹ کا سبب بنے گی اور اس کا نتیجہ خطرناک ہو سکتا ہے اور جو شخص بھی اس طرح کے کارنامہ کی منصوبہ بندی کرتا ہے وہ غیر ہے اپنے کو سعودی کا باشندہ نہ جانے ۔   

شیخ الحبیل نے اس اشارہ کے ساتھ کہ شیعہ آبادی والے علاقہ میں اھل سنت کے مسجدوں کی تعمیر میں شیعوں کا مثبت رد عمل کی وضاحت کی : جب اھل سنت شیعوں کے علاقہ میں مسجد کی بنا ڈالی تو شیعوں نے اس کا استقبال کیا اور شیعوں کی طرف سے خوش آمد کے تحفہ پیش کئے گئے اور آپس میں اچھی طرح سے زندگی بسر کرنے کا نمونہ پیش کیا ۔  
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬