24 June 2010 - 17:19
News ID: 1492
فونت
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کی پارلیمنٹ نے اس ملک کے مفتیوں کی طرف سے دوسروں کو کافر ٹھرانے والے فتووں کے صادر کرنے پر متنبہ کرایا اور ان مفتیوں کے ساتھ عدالتی کاروائی کرنے کی خبر دی ہے ۔
سعودی عرب پارلیمنٹ نے مفتیوں کو کفریہ ففتوے دینے سے پرھیز کی تاکید کی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے پارلیمنٹ نے اس ملک کے علماء کو دوسروں کو کافر ٹھرانے والے فتووں کے صدور سے پرھیز کرنے کی دعوت دی ہے اور جن مفتیوں کی طرف سے کافر ٹھرانے والے فتووں کے صدور ہونگے ان کے ساتھ عدالتی کاروائی کرنے کی خبر دی ہے ۔

عبدالله بن محمد بن ابراهیم آل الشیخ سعودی عرب پارلیمنٹ کے صدر نے اس فیصلہ کو کافر ٹھرانے والے فتووں کی کثرت سے صدور جانا ہے اور اس طرح کے فتووں سے دین اور اس کی اھمیت کو خراب کرنا جانا ہے اور اس کی وجہ سے قومی اتحاد ، حکومتی سسٹم پر سوال اٹھنا ، دوسرے بیرونی ممالک کے ساتھ خارجی روبطہ پر غلط اثر اور حق وطن میں ظلم و جنایت ہونا جانا ہے ۔

انہوں نے اس اشارہ کے ساتھ کہ دوسروں کو کافر ٹھرانے والا فتوی ، دوسروں کے خون کو جائز جانا اور نا منظوری کے مفہوم کو پھیلانا شامل کئے ہوئے ہے ، اور مفتیوں کو دوسروں کو کافر ٹھرانے والے فتوی دینے پر خبر دار کیا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬