11 December 2016 - 14:59
News ID: 424995
فونت
بحرینی شیعہ عالم دین:
سرزمین بحرین کے شیعہ عالم دین نے سوشل میڈیا پر موجود اپنے نجی صفحہ پر ملک میں بڑھتے متعصبانہ افکار و نظریات پر شدید تنقید کی اور کہا: شدت پسندی معاشرہ میں کینہ پروری کا سبب ہے ۔
حجت الاسلام شیخ میثم السلمان

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین بحرین کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام شیخ میثم السلمان نے ٹوئٹر پر موجود اپنے نجی صفحہ پر بحرین میں بڑھتے متعصبانہ افکار و نظریات پر شدید تنقید کی ۔

انہوں نے تحریر کیا : مستحکم اور بحرانوں سے خالی ممالک وہ ممالک ہیں جو سماجی ، سیاسی ، مذھبی ، قبائلی افکار و نظریات کا احترام کرتے ہیں اور لوگوں سے نیکی کے ساتھ پیش آتے ہیں ۔

حجت الاسلام شیخ السلمان نے تحریر کیا: مختلف قسم و نوع کی شدت پسندی معاشرہ میں کینہ پروری ، دشمنی ، قوم پرستی اور اختلاف کا سبب ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک ۱۶۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬