18 September 2017 - 15:28
News ID: 429993
فونت
عراقی فوج اور رضا کار فورسز نے موصل میں داعش کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
داعش

رسا نیوز ایجنسی کی عراقی ذرائع ابلاغ سے رپورٹ کے مطابق، عراق کی سیکورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ النبا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے موصل کے مغرب میں کئی درجن داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

عراقی فورسز کے رضا کار کمانڈر احمد نصر اللہ نے کہا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں نینوا میں داعش کا قاضی اور نام نہاد نائب وزیر خزانہ بھی شامل ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬