26 January 2018 - 14:08
News ID: 434781
فونت
مصر کے جامعۃ الازہر کے نائب صدر اور شعبہ حدیث کے سربراہ ڈاکٹر محمد محمود احمد ہاشم نے کہا ہے کہ کوئی غیرمسلم اسلام کی تشریح نہیں کرسکتا۔
ڈاکٹر محمد محمود

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد محمود نے کہا کہ بعض عناصر صرف اسلام کو بدنام کرنے کے لیے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑتے ہیں۔ اسلام کے حوالے سے ہم مغرب کی کسی تشریح کو قبول نہیں کر سکتے، مغرب کو اسلام کی حقیقیت سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے ٹھیکیدار ممالک اسلام کی طاقت کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں اور خاص طور پر عرب ممالک کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬