14 March 2018 - 15:08
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435337
فونت
عرب ذرائع کے مطابق اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ ۲ ماہ میں ۱۳۰۰ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
 صیہونی فوجی

رسا نیوز ایجنسی کی الیوم السابع سے رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی غاصب صہیونی حکومت نے گذشتہ 2 ماہ میں 1300 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 274 بچے ، 24 خواتین اور 4 صحافی بھی شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔جبکہ اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران  دو فلسطینی  شہری یاسین السرادیح اور اسماعیل ابو ریالہ  شہید ہوگئے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬