12 April 2018 - 10:48
News ID: 435540
فونت
یمن کے نہتے مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے ۔
حماس کی میزائل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے مظلوم  اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کرکے ثابت کردیا ہے کہ اگر یمن کا دارالحکومت صنعا محفوظ نہیں تو سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض بھی محفوظ نہیں رہےگا۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی وزارت دفاع پر میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا ہے ۔

یمنی فورسز نے جیزان میں بھی ملک عبداللہ اقتصادی شہر پر  میزائل  بدر ۱ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے متعدد سعودی فوج ہلاک ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬