01 June 2018 - 16:09
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436120
فونت
فیفا کے اعلان کے مطابق ورلڈ کپ میں مسلمان ریفریوں کو روزے کی اجازت نہیں ہوگی ۔
روزہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الوحدة نیوز ویب سایٹ کے مطابق فیفا نے سختی سے ہدایت کی ہے کہ مسلمان ریفریز کو روزہ رکھنے سے روکا جائے۔

ورلڈ کپ میں شامل مصری ریفری «جهاد جربشه» کا کہنا ہے: فیفا نے سب کو مجبور کردیا ہے کہ وہ میچ والے دن روزہ نہ رکھے۔

قابل ذکر ہے کہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بہت سے مسلمان ممالک کے ریفریز شامل ہیں جنمیں

اسلامی جمہوریہ ایران، عرب امارات، مصر اور سعودی عرب وغیرہ کے ریفریز شام ہیں./ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬