10 July 2020 - 16:49
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 443124
فونت
سعودی عرب کے ولیعہد؛
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔

رسا ںیوز ایجنسی کی القدس العربی سے رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے حکام نے امریکی فیشن میگزین " وگ " کو مدینہ منورہ کے ایک علاقہ سے عورتوں کے فیشن کی تصویریں بنانے کی اجازت دیدی ہے ۔

امریکی فیشن میگزین نے اس سلسلے میں مدینہ منورہ کے علاقہ العلا میں کچھ عورتوں کی غیر اخلاقی اور فحش تصویریں شائع بھی کی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی میگزین وگ میں شائع شدہ تصویریں مدینہ منورہ کی عظمت، حرمت اور تقدس کے بالکل منافی اور خلاف ہیں۔

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر اسلامی ثقافت کو تباہ اور برباد کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔/۹۸۸/ن 

 

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں