بن سلمان

ٹیگس - بن سلمان
کینیڈا میں مقیم سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سابق افسر سعد الجبری کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے قتل کی دھمکی دی۔
خبر کا کوڈ: 443273    تاریخ اشاعت : 2020/07/26

سعودی عرب کے ولیعہد؛
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443124    تاریخ اشاعت : 2020/07/10

اقتدار کی منتقلی کی تیاری ہے اور شاہی خاندان کو پیغام دیا گیا ہے کہ کوئی بھی محمد بن سلمان کو ناں کہنے کی جرات نہ کر سکے۔
خبر کا کوڈ: 442275    تاریخ اشاعت : 2020/03/10

سعودی عرب میں اسلامی قانوں کو تجدد گرائی کے نام پر پامال کیا جا رہا ہے، شراب و قمار بازی کی اجازت کے بعد اب نامحرم جوڑے کوایک ساتھ ایک کمرے میں سونے کی اجازت ۔
خبر کا کوڈ: 441434    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑے شیطان امریکہ سے ہتھیارخریدنے پر سعودی عرب کے خونخوار اور جرائم پیشہ ولیعہدمحمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440687    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 440590    تاریخ اشاعت : 2019/06/13

ناروے میں سیاسی پناہ گزین فلسطینی نژاد عرب سماجی کارکن ایاد البغدادی کی زندگی کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان سے شدید خطرہ لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 440345    تاریخ اشاعت : 2019/05/08

سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو صدی معاملے کو قبول کرنے کے لئے 10 ارب ڈالر رشوت دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440295    تاریخ اشاعت : 2019/04/30

انسانی حقوق کی سعودی دفاعی کمیٹی نے کہا کہ سعودی ولیعہد بن سلمان ، اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لئے دہشت گردی کے واقعات سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440258    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کو غذائی کمی اورجسمانی تشدد کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440073    تاریخ اشاعت : 2019/04/01

آغا باقر حسینی:
نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی تحریک بلتستان کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ساری کوششیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ہیں اور اس سے ملک کی نظریاتی بنیادیں کھوکھلی ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 439831    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 439799    تاریخ اشاعت : 2019/02/19

علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری سرزمین پر بیٹھ کر ایک پڑوسی ملک کیخلاف سعودی وزیر کے سنگین ترین الزامات نہ صرف سفارتی آداب کے منافی ہیں بلکہ ہمارے قومی مفادات کے بھی برعکس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439796    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے میڈیا سیکریٹری :
چند ٹکوں کے لالچ میں قومی عزت و آبرو کو خاک میں ملاتے ہوئے ذلت آمیز خوشامد نہایت افسوسناک ہے بدنام زمانہ، سفاک اور عیاش شخص کی پاک سرزمین پر آمد ہرگز نیک شگون نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439793    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

بہرام قاسمی:
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 439792    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

پاکستان کے مختلف شہروں میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے دورہ اسلام آباد کے خلاف عوامی احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 439784    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

یمن میں بے شمار نسل کشی اور خود سعودی عرب میں بے شمار مسلمان و علماء کے ساتھ ظلم و زیادتی کی روشن خبر رکھنے کے با وجود پاکستان کے مذہبی لیڈران بن سلمان کو خوش آمدید کہنے میں مشغول۔
خبر کا کوڈ: 439782    تاریخ اشاعت : 2019/02/17

حجت الاسلام جواد نقوی:
حجت الاسلام جواد نقوی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں یہ کہتے ہوئے کہ پاکستانی قوم 17 فروری کو شرمناک دن کے طور پر یاد رکھے گی کہا: سعودی ولی عہد پاک چین تعلقات ختم کرنے،فوج اور ایٹم بم لینے آیا آرہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439778    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

بن سلمان کے دورے سے پاکستانی قوم تقسیم ہو رہی ہے، یہ وہی تقسیم ہے جس نے ماضی میں فرقہ واریت کو جنم دیا تھا اور تکفیریت نے سر اٹھا لیا تھا، ماضی میں ہونیوالی قتل و غارت کا اڈا بھی ریاض تھا۔
خبر کا کوڈ: 439777    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

حجت الاسلام جعفری نے اپنے مذمتی بیان میں کہا: کراچی میں مجلس وحدت مسلمین اور ملک بھر میں ملت کی نمائندہ طلبہ تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن و دیگر قومی اداروں کے دفاتر پر چھاپے اور جوانوں کی بے دریغ گرفتاری کے سلسلے کو فی الفور روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 439776    تاریخ اشاعت : 2019/02/16