29 March 2013 - 15:36
News ID: 5248
فونت
تین عربی ممالک کی طرف سے انجام دیا گیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ تین عربی ممالک نے امریکا کے خبر کے ذریعہ اور (CIA) امریکا کے جاسوسی ادارہ کے مدد کے ساتہ خاک ترکی کی طرف سے شام کے مخالف دہشت گردوں کے لئے اسلحہ بھیجا گیا ۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک اور عربی ممالک نے اپنی حمایت کو جاری رکھتے ہوئے شام ملک کے مخالفین دہشت گردوں کے لئے 160 جہاز جدید ٹیکنولوجی والے اسلحہ بھیجا ہے ان تین ممالک میں اردن ، سعودی عربیہ اور قطر شامل ہے یہ اسلحہ ترکی کے راستہ شام میں بھیجا کیا ۔
 

امریکا نے کئی مرتبہ کھلے عام شام میں دہشت گردوں کے لئے اسلحہ بھیجنے اور اس کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔

اس سے بھی زیادہ یہ کہ کئی ٹرک اسلحہ ترکی کے راستہ سے شام میں بشار اسد کے مخالف گروہ دہشت گردوں کو بھیجا جا چکا ہے ۔ 

یہ رپورٹ امریکی فوج کی طر سے اردن کے کیمپ میں شام کے مخالف مسلح دہشت گردوں کو ٹرینینگ دینے کی خبر عام  ہونے کے بعد یہ شایع کی گئی ہے ۔

نیویارک ٹاِم نے لکھا ہے : عربی متحدہ نے دوحہ میں منعقدہ اپنے اجلاس میں تاکید کی ہے کہ اس متحدہ کے ممبر کو حق حاصل ہے کہ وہ شام مخالف کو مسلح کریں ۔

قابل ذکر ہے عرب متحدہ نے سربراہی کانفرنس میں شام کی سیٹ بشار اسد کے مخالفین کے دے دی ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬