11 May 2013 - 23:43
News ID: 5377
فونت
شیخ عیسی قاسم :
رسا نیوز ایجنسی ـ بحرین کے شیعہ رہنما نے اولیا و صالحین کے قبروں کے ساتہ وہابیوں کے جنگ کی شدید مذمت کی اور کہا : صحابی پیمبر اکرم (ص) حجر بن عدی کے قبر کی بے حرمتی و جارحانہ عمل کرنے والے نفرت کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
آيت الله شيخ عيسي قاسم


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے اس ہفتہ شہر دراز کے مسجد امام صادق علیہ السلام میں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ کے درمیان اس ملک کے عدلیہ کو حکومت کی خدمت کرنے والا ادارہ جانا ہے ۔

 
آیت الله عیسی قاسم نے بیان کیا : حکومت پہلے سے ہی عوامی تحریک کو ختم کرنا چاہتی تھی اور اسی بنا پر اجتماعی سزا ، قتل ، قید ، کام سے برخاستگی ، تعلیم سے محرومیت، شہریت سے محروم اور عوامی جذبات کو پامال کرنے جیسے طریقہ استعمال کی ہے ۔

بحرین کے شیعہ رہنما نے ۳۱ انقلابیوں کو ۱۵ سال تک قید کی سزا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ بعض شہدا تشدد کی وجہ سے اور بعض دوسرے دہشت گردی کے ذریعہ شہید ہوئے ہیں لیکن اس جرائم کو انجام دینے والے کو کسی بھی طرح کی سزا نہیں ہوئی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬