البصرہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ البصرہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام، اجتہاد میں زمان و مکان کی حیثیت کے عنوان سے ایک علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق البصرہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام، اجتہاد میں زمان و مکان کی حیثیت کے عنوان سے ایک علمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے ۔
اس رپورٹ کے مطابق اس سیمینار میں مملک کے ممتاز دانشور اور اسکالرز " اجتہاد میں زمان و مکان کی حیثیت " کے موضوع پر اظہار خیال کرے نگے ۔
یہ سیمینار اسلام آباد کے ایوان اردو ، ادارہ فروغ قومی زبان پطرس بخاری روڈ پر منعقد ہو رہا ہے ۔
اس سیمینار میں قومی اسلمبلی کے اہم ممبران کے علاوہ اور ابھی مشہور شخصیت اپنے مقالات پیش کرے نگے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے