11 June 2013 - 21:26
News ID: 5519
فونت
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم (19) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مدینہ منورہ کے شیعہ امام جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ قائد انقلاب اسلامی ایران کی تقریر علاقہ میں اسلامی بیداری میں موثر رہی ہے بیان کیا : اگر کوئی حکیم و مقتدر و تاثیر گزار شخصیت امام خامنہ ای کے جیسا ہو تو مغرب والے عوام کو ان کا تعارف کرائیں ۔
حجت الاسلام شيخ کاظم العمري


مدینہ منورہ کے مسجد امام حسن (ع) کے امام جمعہ حجت الاسلام شیخ کاظم العمری نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق اس اشارہ کے ساتہ کہ امریکا اور صہیونی غاصب حکومت بہت قدیم زمانہ سے ہیں ایران کے خلاف مختلف قسم کی شیطانی پروگرام و منصوبوں کی منصوبہ بندی کی لیکن اس کے باوجود وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے بیان کیا : ان میں سے ایک ایران اور عراق کے درمیان جنگ تھا کہ سامراج نے عراق کا سابق آمر صدام حسین کو ہرا باغ دیکھایا تھا اور اس کے ذریعہ ایران کو ختم کرنے کی سازش رچائی تھی لیکن امام خمینی (ره) کی حکیمانہ قیادت نے اور اس ملک کے غیور قوم نے سامرجیت اور اس کے نوکروں کی سازش کو ناکام کر دی ۔

سعودی عرب کے رہبر مرحوم علامه العمری کے بیٹے نے اپنی گفت گو کو جاری رکھتے ہوئے کہا : ایک روز امام خمینی (ره) نے کہا تھا کہ آمر صدام سامراجیوں کی سازش و منصوبہ کا کھلونہ ہو گیا ہے اور ایک روز آئے گا کہ اس سامراجیوں کے منصوبہ کی وجہ سے خود نابود ہوگا جیسا کہ تاریخ شاہد ہے کہ ایسا ہی ہوا اور سامرجی طاقت کے ذریعہ بعث حکومت نابود ہوئی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬