اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (7) ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ عراق کے ایک عالم دین نے کہا : دین پر حملہ کے خلاف اقدام کی مقاومت اور دین کی محافظت قرآن میں بیان کئے گئے واجبوں میں سے ہے کہ جس پر قائد انقلاب اسلامی ایران عمل کر رہے ہیں ۔
عراق کے ایک عالم دین حجت الاسلام شیخ علیرضا المنصوری نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر سے گفت و گو میں بیان کیا : امام خمینی (ره) کی سیاسی ، سماجی اور مذہبی نظریات اسلامی بیداری میں خاص اثر انداز رہی ہے اور وہ این تین اہم اصل کے لئے نمونہ ہیں ۔
عراق کے اس عالم دین نے کہا : اسلامی انقلاب ایران کے بانی نے سیاسی ، سماجی اور مذہبی فکر کو اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس کو تمام عالمی قوم تک پہوچایا ۔
انہوں نے قائد انقلاب اسلامی ایران کو امام خمینی (ره) کی پوری طور سے عکس جانا ہے اور کہا : امام خامنہ ای پوری طرح سے امام خمینی (ره) کی راستہ پر قدم بڑھا رہے ہیں ۔
شیخ المنصور نے وضاحت کی : مقاومت کا نعرہ ایک شخصی یا پارٹی کا نعرہ نہیں ہے بلکہ ایک قرآنی نعرہ ہے ۔ سامراجی دنیا سے مقابلہ اور دین کی حفاظت واجب ہے جس کی طرف قرآن میں اشارہ ہوا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے