05 June 2013 - 13:21
News ID: 5482
فونت
اسلامی انقلاب کا عشرہ سوم (5)
رسا نیوز ایجنسی ـ ایک مصری مفکر نے قائد انقلاب اسلامی کی سامراجی مخالف اقدام و نظریہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے : امریکا کے خلاف آیت ‌الله خامنه‌ای کی مقاومت اسلام کے عزت کا باعث ہے
حضرت آيت الله خامنه‌اي


مصر کے مفکر اور یونیورسیٹی کے استاد دکتر محمود جابر نے رسا نیوز ایجنسی کے عالمی رپورٹر سے گفت و گو میں امام خمینی (ره) اور حضرت آیت الله خامنه‌ای کی سامراجی دنیا کے ساتہ مقابلہ کی بصیرت کو اسلامی دنیا کے لئے ایک بہترین نمونہ جانا ہے اور کہا : اسلامی انقلاب ایران اسلامی دنیا کے بعض عربی ممالک کی خیانت کی وجہ سے پیش آنے والی کمزوری کو ختم کر رہی ہے ۔ 

انہوں نے وضاحت کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صہیونی حکومت اور آمریکا کے مقابلہ میں ایک نئی محاذ قائم ہوئی جس کے ذریعہ دنیا کے کمزور طبقہ کے لوگوں کی حمایت کی گئی ۔

انہوں نے قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے ایران کے جوہری حق کی دفاع کو فخر کا سبب جانا ہے اور تاکید کی : قائد انقلاب اسلامی کی طرف سے ایران کے جائز مطالبات پر قائم رہنا بغیر کسی شک وشبہ کے اس ملک کی ترقی اور آزادی کا پیش خیمہ ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬