‫‫کیٹیگری‬ :
05 June 2014 - 16:35
News ID: 6849
فونت
مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین محسن اراکی نے مذھبی فتنہ کو عالم اسلام سب بڑی مصیبت جانا اور کہا: تکفیری عالم اسلام کیلئے سب بڑا خطرہ ہیں
حجت الاسلام و المسلمين محسن اراکي

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین محسن اراکی نے مسلکی فتنہ کو عالم اسلام کی سب بڑی مصیبت جانا ۔


حجت الاسلام و المسلمین محسن اراکی نے تکفیریوں کو صہیونی کا حامی جانا اور کہا: بلا شبہ دشمنوں کی جانب سے جو فتنہ برپا کیا گیا اس کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے اور بعض سامراجی ممالک آشکارا طور پر ان گروہوں کی حامی ہیں ۔


انہوں ںے مزید کہا: تکفیریوں کے پروپیگنڈے ، مذہبی فتنے اور ان کی اعمال سے تمام مسلمانوں کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔


مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے مزاحمت کی کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی مزاحمت خواہ وہ لبنان میں ہو یا فلسطین میں یا کسی اور اسلامی ملک میں ، اس نے یہ ثابت کردکھایا ہے کہ وہ برد بار ، مضبوط اور طاقتور ہے جسے کوئی بھی طاقت متزلزل نہیں کرسکتی ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬