ٹیگس - تکفیری
پاکستان میں تکفیری ت کے مقابلے اور اتحاد بین المومنین کیلئے ایم ڈبلیوایم قم کے تحت فاضل علماء اور طلاب کا مشاورتی اجلاس
خبر کا کوڈ: 443686 تاریخ اشاعت : 2020/09/15
حجت الاسلام سید رمیز الحسن موسوی:
سربراہ نورالھدیٰ مرکز تحقیقات اسلام آباد نے بیان کیا : موجودہ صوت حال میں مسلمانوں کی ذمہ داری وہی ہے جو قرآن اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی سیرت نے ہمارے لئے معین کیا ہے یعنی اتحاد اور وحدت۔
خبر کا کوڈ: 443684 تاریخ اشاعت : 2020/09/13
جت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کوعبادت کا حصہ سمجھتے ہیں، ناصبی اور تکفیری گروہ کے عزائم ناکام بنائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 443651 تاریخ اشاعت : 2020/09/06
ایسا لگ رہا ہے کہ شیعہ کے مقابلے میں بریلویوں اور نصیریوں کو لایا جا رہا ہے، تحریک لبیک کے سربراہ مولانا آصف اشرف جلالی کو میدان میں اُتارا گیا ہے، جس سے دختر رسول، سیدہ کائناب کی شان میں گستاخی کروائی گئی، تاکہ اس کا شدید ردعمل سامنے آئے۔
خبر کا کوڈ: 443019 تاریخ اشاعت : 2020/06/27
دنیا بھر میں موجود حریت پسند ہر سال جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442837 تاریخ اشاعت : 2020/05/29
علامہ سبطین سبزواری:
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ کچھ بازاری تکفیری سوچ کے لوگ جنہیں کافی عرصے سے بغض اہل بیت، ایران مخالفت اور شیعہ دشمنی کا لاعلاج عارضہ لاحق ہے، وہ عالمی وبا کو بھی فرقہ وارانہ رنگ دیکر اپنی جہالت کا ثبوت دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442365 تاریخ اشاعت : 2020/03/23
آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اراکین سے ملاقات میں سردار سلیمانی کو اسلامی اتحاد کا منادی جانا اور کہا: اتحاد اسلامی، عالم اسلام کی اہم ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441985 تاریخ اشاعت : 2020/01/22
تکفیری سوچ اور تحریک روکنے میں اسلامی تعلیمات کا کردار کے موضوع پر کانفرنس ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے 18 دسمبر کو تفلیس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 441712 تاریخ اشاعت : 2019/12/04
شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے السقیلبیہ پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے میں تین کم سن بچے جاں بحق اور متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440372 تاریخ اشاعت : 2019/05/12
اعجاز ہاشمی:
عہدیداروں سے گفتگو میں جے یو پی کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کی مصیبت کا شکار ملک ہے، افواج پاکستان نے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دنیا میں اپنی صلاحیتوں کو تسلیم کروایا ہے کہا: کالعدم تنظیموں کی آڑ میں علماء و طلباء کو ہراساں نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 439968 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ وھابیت کی عمر ختم ہونے کے قریب ہے، سعودیہ عربیہ کو دھشتگردوں کی زادگاہ اور جائے ولادت بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 439787 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
ڈاکٹر عبدالغفور راشد:
تحفظ حرمین شریفین کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ فرقہ واریت زہر قاتل ہے، تکفیر اور مخالف فرقوں کیخلاف کفر کے فتووں نے امت مسلمہ کو کمزور کیا ہے۔ مذہب کے لبادے میں کچھ عناصر کی طرف سے تکفیری ت اور جیتے جاگتے لوگوں کو واصل جہنم کرنے کے فتووں کیخلاف جدوجہد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 437777 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
خبر کا کوڈ: 437776 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

آیت اللہ محسن اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ بتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا ایک پیغام یہ بھی ہے کہ امریکہ اور اس کے علاقائی اتحادیوں کو مزاحمتی محاذ سے شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437733 تاریخ اشاعت : 2018/11/24

پاکستان کے شیعہ؛ قومی موقعیت اورعلاقائی صلاحیت اجلاس میں بیان ہوا؛
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان میں شیعوں کو امام خمینی رہ اور ایران کی محبت میں تہ تیغ کیا گیا کہا: عمران خان، یمن میں جنگ کے مخالف اور سیاسی مذاکرات کے حامی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437701 تاریخ اشاعت : 2018/11/20

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے ملاقات کی، اس ملاقات میں انہوں نے کالعدم جماعت کے رہنماؤں سے مسلم لیگ (ن) کیلئے "بھرپور حمایت" طلب کی۔ اس ملاقات کے بعد ہی ملک میں دھماکے اور خودکش حملے شروع ہوگئے۔ سانحہ مستونگ بھی اسی سلسلے کی کڑی دکھائی دے رہا ہے جبکہ پشاور میں ہونیوالے دھماکے کے حوالے سے بھی بلور خاندان کہہ رہا ہے کہ اس میں "ہمارے اپنے لوگ" ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436639 تاریخ اشاعت : 2018/07/18