ٹیگس - تکفیری
مصر کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - مصر کے مفتی نے دھشت گردوں کو خوارج کا خطاب دیتے ہوئے انہیں مفسد فی الارض بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 8275 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
آئی ایس او پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف اسکالر تہور حیدری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عرب ممالک کے بادشاہ کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی رضا مندی کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے کہا : تکفیری سوچ درحقیقت اسرائیل کی محافظت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8259 تاریخ اشاعت : 2015/06/29
آیت الله قبلان:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ سپریم کونسل لبنان کے سربراہ نے تکفیری دھشت گردوں اور صھیونیت کو ایک ہی سکہ کا دو رخ بتاتے ہوئے کہا: قتل ، جنایت ، نابودی اور ویرانی کا دونوں فطری کا خاصہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8069 تاریخ اشاعت : 2015/04/22
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور معروف شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ملک میں کوئی شیعہ سنی جھگڑا نہیں کہا : تکفیری گروہ ہی ملک کی سالمیت کیلئے خطرہ اور دہشتگردی کی بنیاد ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7847 تاریخ اشاعت : 2015/02/25
ایک بار پھر تکفیری دہشت گردوں نے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان پشاور کے حیات آباد علاقے کے فیز پانچ کے امامیہ مسجد میں آج نماز جمعہ کے دوران تکفیری دہشت گردوں کے ذریعہ خودکش اور ہینڈ گرنیڈ بم دھماکوں کے سے حمالہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 7795 تاریخ اشاعت : 2015/02/13
لبنان کے سنی عالم دین نے رسا سے گفتگو میں؛
رسا نیوز ایجنسی – گفتگو اسلامی تنظیم کے جنرل سکریٹری نے توہین رسالت(ص) کے مقابلہ کی تاکید کرتے ہوئے کہا: تکفیری وں نے رسول اسلام کی اہانت کا زمینہ فراھم کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7729 تاریخ اشاعت : 2015/01/26
رسا نیوز ایجنسی - تکفیری وں نے اپنا نام اہل سنت کہیں اس لئے تو نہیں رکھا کیونکہ انہیں امریکہ اور خطے میں موجود امریکی ایجنٹوں کی سازش کو تکمیل کرنا ہے؟ اور شیعہ و سنی جنگ کا ماحول بنانا ہے؟ یہ کافر کافر کے نعرے کہیں جنگ کے شعلے بھڑکانے کیلئے تو نہیں لگ رہے؟ اس سازش کو سمجھنے اور ناکام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا یہ ناقابل واپسی مخلصانہ مدد اس مکروہ سازش اور نام نہاد جنگ کے ایندھن ان دہشتگردوں کی ٹریننگ، نقل و انتقال اور دیگر لاجسٹک خدمات کیلئے تو نہیں۔؟
خبر کا کوڈ: 7642 تاریخ اشاعت : 2015/01/03
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے اسلامی علماء سے تکفیری کے سلسلہ میں بحث کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : عالم اسلام میں تکفیر کا زمینہ ختم کیا جائے تا کہ بے گناہ انسان کے قتل و غارت کا مشاہدہ نہ کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7587 تاریخ اشاعت : 2014/12/16
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ تکفیری ، صھیونیوں سے مقابلے کے معتقد نہیں ہیں کہا: فلسطین، استقامتی تحریکوں کا قبلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7549 تاریخ اشاعت : 2014/12/03
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7522 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 7514 تاریخ اشاعت : 2014/11/24
حجت الاسلام و المسلمین سید محمد سعیدی:
رسا نیوز ایجنسی – قم کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین سید محمد سعیدی نے سیکڑوں نمازگزاروں سے خطاب میں کہا: علمائے اسلام تکفیری وھابیوں کے سلسلہ میں سخت موقف اپنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 7503 تاریخ اشاعت : 2014/11/22
آیت الله صافی گلپایگانی نے مراکش میں ایران کے سفیر سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے مراکش میں ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں تاکید کی ہے کہ تکفریوں نے اسلام کے رحمانی چہرہ کو خراب کر دیا ہے بیان کیا : اس وقت مسلمان ہر زمانہ سے زیادہ اسلامی ممالک و حکومتوں کے ساتھ رابطے قائم کرنے کی ضرورت مند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7461 تاریخ اشاعت : 2014/11/09
سید حسن نصرالله :
رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے تاکید کی ہے کہ تکفیری فکر کے فروغ کا اصل ذمہ دار سعودی عرب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7419 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
کوئٹہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - تکفیری انتہاء پسند وھابی تنظیم کے نام نہاد رہنماء رمضان مینگل نے عاشور کے روز کوئٹہ میزان چوک پر دھرنے دینے کی دھمکی دی ۔
خبر کا کوڈ: 7414 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصرالله:
رسا نیوز ایجنسی – حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ علاقہ کی تمام تبدیلیوں کے باوجود استقامت لبنان کمزور نہیں ہوئی ہے کہا: تکفیری وں سے مقابلہ حزب اللہ لبنان کی اہم اسٹراٹیجک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7363 تاریخ اشاعت : 2014/10/15
آیت الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سبحانی نے تکفیری وں اور داعش کی پیدائش کو اسلام دشمن عناصر کی سازش کا نتیجہ جانا اور کہا: ان دنوں دھشت گرد گروہ امریکا ، مغربی اور عرب ممالک کی حمایت میں عراق اور شام جیسے اسلامی ممالک میں بے گناہ عوام کے قتل عوام میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7355 تاریخ اشاعت : 2014/10/11
آیت الله جوادی آملی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله جوادی آملی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سلفی ، تکفیری اور داعش تحریک کائنات کی ساخت میں ایسے ہی ہیں جیسے غذا میں زہر بیان کیا : کائنات حق کے ساتھ تشکیل پایا ہے اور ظلم اس میں باقی نہیں رہ سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7323 تاریخ اشاعت : 2014/09/30
فلسطین کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - فلسطین کے مفتی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دھشت گرد گروہ داعش نے اپنے اعمال سے چہرہ اسلام کو خراب کردیا ہے کہا: یہ گروہ اسلامی اور عرب ممالک کے لئے عظیم خطرہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7252 تاریخ اشاعت : 2014/09/14
آیت الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تکفیری وں کے جرائم کو وہابیت فکر کی فروغ کا نتیجہ جانا ہے اور مبلغان سے خطاب ہو کر کہا : آپ لوگ اس طرح سے عمل کریں کہ وہابیت کے نفوذ کے لئے ثقافتی سلامتی کا زمینہ فراہم نہ ہو سکے ۔
خبر کا کوڈ: 7194 تاریخ اشاعت : 2014/08/28