ٹیگس - تکفیری
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے کہا : داعش ایک ایسا گروہ ہے جو نہ سنی ہے اور نہ ہی شیعہ بلکہ بیرونی عوامل اور سامراجی دنیا کی پیداروا ہیں انہوں نے اسلام کے نام کو اپنے ساتھ جوڑ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7164 تاریخ اشاعت : 2014/08/21
حزب الله لبنان کے سرکردہ رکن:
رسا نیوز ایجنسی - حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے نائب صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیری گروہ صھیونی سرنوشت سے دوچار ہوں گے کہا: دنیا خصوصا لبنان کو تکفیری وں سے پہونچے والے خطرے سے سب سے پہلے حزب الله لبنان اگاہ ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 7132 تاریخ اشاعت : 2014/08/12
مجمع تقریب مذاھب اسلامی کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین محسن اراکی نے مذھبی فتنہ کو عالم اسلام سب بڑی مصیبت جانا اور کہا: تکفیری عالم اسلام کیلئے سب بڑا خطرہ ہیں
خبر کا کوڈ: 6849 تاریخ اشاعت : 2014/06/05
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید قم میں سے آیت الله نوری همدانی نے اسلامی عزت کی بنیادوں اور اساس کی جانب اشارہ کیا اور کہا: دشمن کے سامنے جھکنا مناسب نہیں ہے ، جوہری ٹیکنالوجی اور بیلیسٹک میزائل مسلمانوں کی عزت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6827 تاریخ اشاعت : 2014/05/28
الازہر کے علماء :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازہر کے علماء نے تکفیری وں کو مغرب کے ذریعہ پرورش پانے والا اور عربی ممالک خاص کر شام کے تجزیہ کا وسیلہ جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6740 تاریخ اشاعت : 2014/05/10
آیت الله حسینی بوشهری:
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله حسینی بوشهری نے تکفیری وں کو عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ جانا اور کہا: آج تکفیری شیعوں کے خلاف فراوان شبہہ پھیلا رہے ہیں اس لحاظ سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ان افکار و پروپگنڈہ کا اچھی طرح مقابلہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6519 تاریخ اشاعت : 2014/03/12
شام کے وزیر آعظم:
رسا نیوز ایجنسی - شام کے وزیر آعظم نے علماء اسلام سے تکفیری وھابیوں کے افکار سے مقابلہ کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 6501 تاریخ اشاعت : 2014/03/06
آیت الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر مغرب ممالک کی حمایت نہ ہو تو تکفیری تحریک کبھی بھی اپنے ناپاک و گندے مقصد میں کامیابی حاصل نہیں کر سکتے ، وہابیوں کے شبہات مکتب اهل بیت (ع) کے سامنے کھوکھلی و خالی بتایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6371 تاریخ اشاعت : 2014/01/28

سید علی فضل الله :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت ، لبنان کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتھ کہ تکفیری ثقافت دین مبین اسلام کے شدید مخالف ہے ، بعض ممالک کی طرف سے تکفیری وں کی حمایت ہونے کی بات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6287 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے تکفیری شدت پسند تحریک کو اسلامی دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ جانا ہے اور اسلامی علماء سے اس تحریک کے سلسلہ میں ہوشیاری رہنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6183 تاریخ اشاعت : 2013/12/04

مفتی محمد سعید رضوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور سنی عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ پاکستان یا دیگر ممالک میں شیعہ اور سنی درمیان مسلکی جھگڑا نہیں کہا: تکفیری ایک خاص ذھنیت کے مالک افراد کا نام ہے جو اہلسنت سےلا تعلق ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6118 تاریخ اشاعت : 2013/11/11

رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت لبنان کے امام جمعہ نے تکفیری تحریک کو اسلامی دنیا کے لئے خطرناک ترین بیماری جانا ہے اور اس خطرناک بیماری کا علاج اسلامی اتحاد اور سیاسی کشیدہ گفت و گو سے پرہیز جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6043 تاریخ اشاعت : 2013/10/10

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے محاذ کفر اور تسلطی نظام کو تکفیری تحریک کا سربراہ اور اس کے پشت پردہ ہونا جانا ہے اور تاکید کی : اسلامی ممالک کے حکام کو چاہیئے کہ اس تحریک سے مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 6015 تاریخ اشاعت : 2013/10/03

حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان نے مومنین کے اجتماع سے خطاب میں کہا : روضہ سیدہ زینب (س) پر حملہ کے بعد سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر نکلیں، زبانی دعویدار نہ بنیں، ماتمی، نمازی، تمام مومنین کو بھرپور احتجاج کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 5688 تاریخ اشاعت : 2013/07/22