تکفیری - صفحه 6

ٹیگس - تکفیری
حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین کے ترجمان نے مومنین کے اجتماع سے خطاب میں کہا : روضہ سیدہ زینب (س) پر حملہ کے بعد سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر نکلیں، زبانی دعویدار نہ بنیں، ماتمی، نمازی، تمام مومنین کو بھرپور احتجاج کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 5688    تاریخ اشاعت : 2013/07/22

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے لبنان بم دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے تکفیری ذھنیت کے پس پردہ سامراج کی چال سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5626    تاریخ اشاعت : 2013/07/09

سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - حاره حریک بیروت لبنان کے امام جمعہ نے کہا: اسلام نما اور منحرف کچھ لوگ اسلام کا چہرہ خراب کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5591    تاریخ اشاعت : 2013/06/29

سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - حاره حریک بیروت لبنان کے امام جمعہ نے کہا: اسلام نما اور منحرف کچھ لوگ اسلام کا چہرہ خراب کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5591    تاریخ اشاعت : 2013/06/29

شام کے اہل سنت عالم دین نے رسا نیوز سے گفت و گو میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے ایک اہل سنت عالم دین نے بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اہل سنت نے شیعوں سے زیادہ سلفی گروہ سے نقصان اٹھایا بیان کیا : ان لوگوں نے سب سے پہلے اپنے مخالف اہل سنت کو کافر کہا اور پھر شیعوں کو کافر بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 5588    تاریخ اشاعت : 2013/06/27

رسا نیوزایجسنی - حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے اور اسلام کی شبیہ خراب کرنے کے لئے تکفیری وں کی سازشوں سےخبر دارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5415    تاریخ اشاعت : 2013/05/20

آیت‌الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی حفاظت ، اسلامی دنیا کے علماء کے درمیان اتحاد و اتفاق کا قیام ، تکفیری وں سے مقابلہ کا بنیادی راستہ جانا ہے اور کہا : بہت ہی عجیب بات ہے کہ سلفی وہابی اھل بیت علیہم السلام سے توسل کو شرک و کفر کہتے ہیں لیکن امریکا اور اپنے حکام سے توسل کو شرک نہیں کہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5374    تاریخ اشاعت : 2013/05/11

تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں؛
رسا نیوزایجنسی - شام میں پیغمبر اکرم (ص) کے بزرگوار صحابی اور حضرت علی (ع) کے وفادار ساتھی "حضرت حجر بن عدی" کے مزار کے انہدام کے دو دن بعد تکفیری دہشتگردوں نے اردن کے جنوب میں حضرت جعفر طیار (ع) کے مزار کو بھی نذرآتش کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5350    تاریخ اشاعت : 2013/05/04

شامی تکفیری دھشت گردوں کا ایک اور شرمناک اقدام؛
رسا نیوزایجنسی - شامی تکفیری دھشت گردوں نے صحابی رسول حضرت حجر ابن عدی کی روضہ منھدم کردیا اور قبر کھود کر جنازہ باہر نکال لیا ۔
خبر کا کوڈ: 5348    تاریخ اشاعت : 2013/05/04

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله مکارم شیرازی نے رسول اسلام کے صحابی حضرت "حجر بن عدی" کے مزار کے انہدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: شیعہ اس عظیم جنایت کو ھرگز نہیں بھول سکتے اور یقینا یہ جنایتکار بہت جلد اپنی گناہوں کی سزائیں بھگتیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 5346    تاریخ اشاعت : 2013/05/04