17 June 2018 - 17:40
News ID: 436298
فونت
بحرینی وزارت تعلیم نے اساتذہ کے درمیان قرآن و حدیث مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
ٹیچروں کا قرآنی مقابلہ / بحرین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وزارت تعلیم کے تعاون سے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں ایک سو ستّر اساتذہ شرکت کررہے ہیں۔

مذکورہ قرآن وحدیث مقابلوں میں وزارت تعلیم کے ساتھ وزارت امور اسلامی کا خصوصی تعاون شامل ہے۔

حفظ قرآن، حسن قرائت اور تفسیر آیات قرآن کریم کے علاوہ احادیث رسول اکرم(ص) کے مقابلے شامل ہیں۔

اساتذہ کے درمیان قرآنی مقابلہ  سال ۱۹۷۴ سے شروع کیا گیا ہے جسکا مقصد دانشوروں اور اہل علم کو قرآن وسنت کی سمت مایل کرانا ہے۔/۹۸۹/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬