31 March 2017 - 15:38
News ID: 427212
فونت
بنگلہ دیش میں دو روز قبل داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد مزید کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
دھشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  بنگلہ دیش کے شمالی علاقےمیں پولیس کی جانب سے دہشت گردوں  کے ٹھکانے پر ہونے والی کارروائی کے دوران آٹھ دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

پولیس کے مطابق ناصرپور شہر کے مولوی صدر علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے سے آٹھ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل ائیر پورٹ کے قریب دہشت گرد گروہ داعش سے تعلق رکھنے والے ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکہ خیز مواد سے آرا لیا تھا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬