فدریکا موگرینی:
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی صورت میں امریکہ پر عالمی برادری کا اعتماد ختم ہوجائےگا۔ اس نے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونےکے امریکی پیغام کے عالمی سطح پر امریکہ کے لئے منفی اثرات ہوں گے اور امریکہ پرسے عالمی برادری کا اعتماد اٹھ جائےگا۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے