بین الحرمین کربلائے معلیٰ میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا ۔
![داعش کی نابودی کا جشن / بین الحرمین](/Original/1396/11/01/IMG21034706.jpg)
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا جس میں فوجی و سول عہدے داروں نے شرکت کی۔
اس تقریب سے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے