15 October 2018 - 13:22
News ID: 437406
فونت
حرم علوی کے مطابق اربعین کے لیے قرآنی موکب اور آرام گاہ تیار کیا گیا ہے ۔
 قرآنی موکب

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آستانہ علوی کے مطابق قرآنی موکب کے سربراہ «امیر کعبی» صوبہ بصرہ کے شمال سے جنوب تک بیس موکبوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

انکا کہنا تھا: موکبوں میں خوراک اور آرام کے علاوہ قرآنی معلومات اور تحایف کے انتظامات بھی کیے گیے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ مسلسل سات سال سے آستانہ علوی کے تعاون سے ان علاقوں میں قرآنی موکبوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔/ ۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬