17 April 2020 - 18:26
News ID: 442525
فونت
آیت الله اعرافی:
شھر قم کے امام جمعہ نے مسلح افواج کو جھاد راہ خدا میں پیش پیش جانا اور کہا: ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت میں افزودگی مسلح افواج کی کوششوں اور مجاھدت کے مرھون منت ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شھر قم کے امام جمعہ اور ایرانی حوزات علمیہ کے ذمہ دار آیت الله علی رضا اعرافی نے اج ۱۷ اپریل مطابق ۲۹ فروردین ۱۳۹۹ھجری قمری کو آرمی ڈے کے پروگرام میں شرکت اور تقریر کی ۔

انہوں نے اس دن کی تمام فوجیوں ، کمانڈرس اور جنرلز کو مبارکباد پیش کی اور کہا: خدا کی عنایتوں سے ہمارے دور میں راہ خدا میں مجاہدت اور شھادت کا دروازہ کھلا اور اس حوالے سے ہم تمام مسلح افواج کو راہ میں جھاد خدا کرنے کے لئے پیش پیش ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

آیت الله اعرافی نے مزید کہا: انقلاب اسلامی اور ملت ایران پر عالمی پابندیاں اور دباو اثر انداز نہ ہوسکا نیز عالمی سطح پر دفاعی و فوجی طاقت میں افزودگی مسلح افواج کے مرھون منت ہے ۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬