26 October 2013 - 15:35
News ID: 6072
فونت
بلوچستان پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران آنے والے زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔
بلوچستان زائرين بس دھماکہ


 رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بلوچستان کے علاقے درینگڑھ  میں آج صبح اس وقت سڑک کنارے پہلے سے نصب بم زورداردھماکے سے پھٹ گیا جب کوئٹہ سے ایران جانے کیلئے زائرین کی بس وہاں سے گذر رہی تھی ، اس دھماکہ میں ایف سی کے 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے ، واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔


 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسی علاقے میں شیعہ زائرین کی کئی بسوں کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد شیعہ مسلمان شھید اور زخمی ہو گئے تھے۔ شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے اس قسم کے حملوں میں کالعدم دھشتگرد تنظیمیں لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ ملوث ہیں۔

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬