‫‫کیٹیگری‬ :
11 November 2015 - 14:51
News ID: 8680
فونت
آج صبح ؛
رسا نیوز ایجنسی - یونیورسٹیز، ریسرچ سنٹرز، ادارہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذمہ داروں نے آج صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
يونيورسٹيز، ريسرچ سنٹرز، ادارہ سائنس اور ٹيکنالوجي کے ذمہ داروں کي رھبر انقلاب سے ملاقات يونيورسٹيز، ريسرچ سنٹرز، ادارہ سائنس اور ٹيکنالوجي کے ذمہ داروں کي رھبر انقلاب سے ملاقات يونيورسٹيز، ريسرچ سنٹرز، ادارہ سائنس اور ٹيکنالوجي کے ذمہ داروں کي رھبر انقلاب سے ملاقات


رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، ایرانی یونیورسٹیز، ریسرچ سنٹرز، ادارہ سائنس اور ٹیکنالوجی، تحقیقات اور ٹیکنالوجی ، محکمہ صحت و تعلیم اور اوپن یونیورسٹی نیز یونیورسٹیرز میں رھبر معظم انقلاب کی نمایندگی کے ذمہ داروں نے آج بدھ کی صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ ‌ای سے ملاقات کی ۔


اس خبر کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی  ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬