یونیورسٹیز

ٹیگس - یونیورسٹیز
پاکستان:
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ٹیلی میڈیسن ہیلپ لائن سنٹرز کے قیام کا تجربہ کامیاب رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد گھر بیٹھ کر کورونا کے حوالے سے طبی راہنمائی حاصل کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442606    تاریخ اشاعت : 2020/04/29

آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے یونیورسٹیز کے ڈین سے ملاقات میں یونیورسٹیز کو علم و تقوائے الھی کا مرکز قرار دئے جانے کی تاکید کی اور کہا: جس قدر بھی اسلامی معاشرہ کو نقصان ہوا ہے وہ بے تقوا علماء اور دانشوروں کی وجہ سے ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440775    تاریخ اشاعت : 2019/07/10

آج صبح ؛
رسا نیوز ایجنسی - یونیورسٹیز ، ریسرچ سنٹرز، ادارہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذمہ داروں نے آج صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8680    تاریخ اشاعت : 2015/11/11