31 October 2016 - 15:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 424182
فونت
میانمار کے فوجیوں نے راخین میں مسلمانوں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کر کے قرآن کی بے حرمتی اور انہیں آگ لگ دیا ۔
 میانمار

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، میانمار کے فوجیوں نے گذشتہ صبح راخین میں مسلمانوں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کیا ، ظھر تک انہیں ستاتے رہے اور پھر قران اور دیگر مقدسات کو آگ لگ دیا ۔

مسلمانوں کے مال و اسباب کی لوٹ مار ، عورتوں کے ساتھ بے حرمتی ، بعض شھریوں کا قتل اور مساجد کی بے حرمتی این فوجیوں کا کارنامہ تھا ۔

مساجد میں موجود قران کریم  کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا اور وہاں موجود تمام اسباب و وسائل کی بے حرمتی کے ذریعہ روہنگیا کے مسلمانوں کے احساسات کو جریحہ دار کرنا ان کا معمول ہے ۔

ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، میانمار انتظامیہ کی جانب سے مذھبی اقلیتوں کے حق میں زیادتی ، انسانی ہمدردی کرنے والے مراکز کی جانب سے شدید اعتراض اور ان کی فعالیتوں کا سبب بنے ہیں ۔

انسانی ہمدردی کرنے والے مراکز نے ان حالات پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے میانمار حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ راخین میں بے موجود بے گھر افراد کو امداد پہونچانے کا موقع دے مگر میانمار حکومت انہیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی  ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۲۲۴

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬