24 May 2017 - 14:37
News ID: 428216
فونت
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرینی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر بحرینی حکومت کے ظالمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحرینی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو کسی قسم کا کوئی نقصان پہنچایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
حزب اللہ لبنان

رسا نیوز ایجنسی کی العہد سے  رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین کے شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر بحرینی حکومت کے ظالمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحرینی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو کسی قسم کا کوئی نقصان پہنچایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

حزب اللہ لبنان نے بحرینی عوام پر بحرینی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا تعلق مسلمانوں سے ہے اگر انھیں کسی قسم کا کوئي گزند پہنچایا گيا تو اس کی ذمہ داری آل خلیفہ حکومت پر عائد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق بحرینی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشارے پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کرکے 100 سے زائد افراد کو زخمی اور گرفتار جبکہ متعدد کو شہید کردیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

   

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬